.jpeg)
بلوچ کلچر
ڈے یعنی بلوچوں کے ثقافتی دن کے موقع پرایک نجی آڈیٹوریم
میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں
کمانڈنٹ سبی اسکاؤٹس کرنل حافظ شاہد لاشاری بطورِ مہمان خصوصی شریک ہوئے۔
.jpeg)
سماجی شخصیت عبدالفتح فٹبالر نیشنل ریفری سے ان کے بھائی کے انتقال پر تعزیت
.jpeg)
نگران کابینہ
کے ہمراہ دعوت اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے
شخصیات کے اسلامی بھائیوں نے سماجی شخصیت عبدالفتح فٹبالر نیشنل
ریفری سے ملاقات کی ۔ ان کے بھائی عبدالحمید کے انتقال پر تعزیت کی اور فاتحہ
خوانی کرکے ایصالِ ثواب کیا اور دعا کی۔(رپورٹ:شعبہ رابطہ برائے شخصیات)

نگران شوریٰ
مولانا عمران عطاری دامت برکاتہم العالیہ سے اسلام
آباد میں سابقہ ایم پی ا ےبزنس ٹائیکون حاجی ملک جاوید اعوان، ڈی ایس پی CIA
اسلام آباد محمد نواز بھٹی اور ایس ایچ او
جنڈانوالہ احسان اللہ خان نے دیگر عملہ
تھانہ جنڈانوالہ کے ہمراہ ملاقات کی۔
.jpeg)
دعوت اسلامی
کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے زیراہتمام گزشتہ دنوں حضرت لعل شہباز قلندر رحمۃ اللہ علیہ کے عرس کے حوالے سے مدنی مشورہ ہوا
جس میں اوقاف ریجن ذمہ دار اور مزارات اولیا
ریجن ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
.jpeg)
.jpeg)
.jpeg)
.jpeg)

پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے
شخصیات کے ذمہ دار شہباز احمد نے ملکوال میں چوہدری گلریز چن MPA پی
ٹی آئی سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی
کا تعارف پیش کیا ۔
چوہدری گلریز چن نے دعوتِ اسلامی کی خدمات کو
خوب سراہا اور اپنی جانب سے ہر ممکن تعاون کی نیت کا اظہار کیا۔
پنجاب اسمبلی سے حکومتی عہدیداران کا مدنی مرکز فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور کا دورہ

26 فروری
بروز جمعہ نے پنجاب اسمبلی سے سجاد صدیقی( ڈائریکٹر لیجسلیشن ڈیپارٹمنٹ)،مہتاب احمد (کوارڈیینٹر ڈی جی اورسیز پنجاب)، محمد
آصف ڈوگر (ڈائریکٹر انٹی کرپشن )،سردار محمد اکبر علی( ڈوگر امیدوار
صدر لاہور بار کونسل)، نواب سرفراز احمد سیال نے مدنی مرکز فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور کا دورہ کیا۔
ان شخصیات نے فیضان مدینہ میں جمعہ کی نماز کی
ادائیگی کے بعد مختلف ڈیپارٹمنٹس کا دورہ کیا اور دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ
شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری سے
ملاقات کی۔
اسسٹنٹ کمشنر حافظ آباد آصف نواز خان کا مدنی مرکز فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور کا دورہ

26 فروری
بروز جمعہ اسسٹنٹ کمشنر حافظ آباد آصف نواز خان نے مدنی
مرکز فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور کا دورہ کیا۔
ان شخصیات نے فیضان مدینہ میں جمعہ کی نماز کی
ادائیگی کے بعد مختلف ڈیپارٹمنٹس کا دورہ کیا اور دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ
شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری سے
ملاقات کی۔