21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ایس ڈی او،
راجہ جمشید عطاری کے صاحبزادے نے مدرستہ المدینہ سے حفظ قرآن پاک مکمل کیا۔
اس موقع پر مقامی ہوٹل میں شخصیات اجتماع بسلسلہ ختم قرآن پاک منعقد ہوا جس میں کثیر
شخصیات نے شرکت کی۔نگران بھلوال زون نے مولانا
انصر عطاری مدنی نے بیان فرمایا۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات، تحصیل بھیرہ شریف،
سرگودھا ڈویژن)