21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
وزیر مملکت میاں شبیر
علی قریشی اور سیاسی شخصیت رانا اورنگزیب نے مدنی مرکز فیضان مدینہ چوک سرور شہید
کا وزٹ کیا۔ ذمہ داران دعوت اسلامی نے انہیں خوش آمدید کہا اور دعوت اسلامی کے تحت
ہونے والے دینی کاموں پر بریفنگ دی۔
اس موقع پر میاں شبیر
علی قریشی نے فیضان مدینہ میں فلٹر پلانٹ لگوانے کی نیت بھی کی۔