21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ داران نے ڈی آئی جی آفس میں سپریڈنٹ سے
ملاقات کی۔ دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ
جات کا تعارف کروایا جس پر انہوں نے دعوتِ اسلامی کی خدمات کو سراہا۔ آخر میں مطبوعاتِ دعوتِ اسلامی تحفے میں پیش کیں۔