21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ڈی ایس پی ڈسٹرکٹ خاران شبیر احمد رند سے ان کے بھائی کے انتقال پر تعزیت
Sat, 3 Apr , 2021
3 years ago
گزشتہ دنوں
شعبہ رابطہ برائے شخصیات بلوچستان کے ذمہ داران نے ڈی ایس پی ڈسٹرکٹ خاران شبیر
احمد رند سے ملاقات کی اور ان کے بھائی نوز خان رند کے انتقال پر تعزیت کی۔اس
موقع پر وہاں موجود مختلف شخصیات ، قبائلی
رہنما فدا علی رند اور دیگر سے ملاقات کی۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ
برائے شخصیات بلوچستان)