اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیر اہتمام24 مارچ 2020ء کو   ملتان ریجن کی زون اور کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان سطح کی مالیات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورمینول رسید بکس زیادہ سے زیادہ کرنے نیزعطیات جمع کرنےکے حوالے سے ترغیب دلائی جبکہ شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  ملتان زون کی ایک ڈویژن میں تربیتی سیشن ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں سمیت مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ پاکستان سطح کی مالیات ذمہ دار اسلامی بہن نےچندہ کرنے کی شرعی اور تنظیمی احتیاطوں کے حوالے بریف کیا نیزرسید فارم فل کرنے کا طریقہ بھی بتایا جبکہ عطیات کو اچھے انداز سے محفوظ رکھنے اور صحیح انداز میں مالیات میں جمع کروانے کےحوالے سے معلومات فراہم کی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں مالیات کی تمام ریجنز اور زون ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس  میں پاکستان سطح کی مالیات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی ای رسید کے حوالے سےتربیت کی اورای رسید کے نظام کو مضبوط کرنے کا ذہن دیا نیزای رسید اکاؤنٹ اوپن کروانے اور مینول ای رسید بھی زیادہ کرنے کے حوالے سے اہداف دئیے۔اس اجلاس میں ای رسید کی ذمہ دار اسلامی بہن کی بھی شرکت ہوئی اور انہوں نے ای رسید فارم فل کروانے کے حوالے سے بریفنگ دی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ملتان ریجن ڈی جی خان زون   کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان سطح کی مالیات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور تقابلی جائزہ پر کلام کیا نیزتقرریوں کے حوالے سے اہداف بھی دئیے جبکہ ای رسیداور آئی ڈیز اوپن کروانے کے حوالے سے ذمہ داراسلامی بہنوں کو ترغیب بھی دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیر ِ اہتمام8مارچ2020ء بروز اتوار سیالکوٹ زون کی ڈسکہ کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں ریجن مجلس مالیات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور کابینہ میں رسید بکس کے نظام کو مضبوط بنانے نیز ای رسید کے نظام کے نفاذ کے متعلق نکات فراہم کئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیر ِ اہتمام05 مارچ 2020ء بروز جمعرات کو ملتان زون مدنی کابینہ کے ایک ڈویژن میں تربیتی سیشن کا سلسلہ ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں سمیت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ پاک مالیات ذمہ داراسلامی بہن نے تربیتی سیشن میں شریک اسلامی بہنوں کی چندہ جمع کی شرعی اور تنظیمی احتیاطوں کے حوالے سے تربیت کی اورخود بھی صدقہ دینے اور صدقہ جمع کرنے کے حوالے سے ذہن دیا۔ 


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 4مارچ2020ءبروز بدھ ملتان زون کی مدنی کابینہ میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ پاک مالیات ذمہ داراسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، دعوتِ اسلامی کے اخراجات کے لئے ڈونیشن کرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ 


اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں ملتان زون کی مدنی کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا تربیتی سیشن ہوا جس میں پاک مالیات ذمہ دار اسلامی بہن نے تربیتی سیشن میں شریک اسلامی بہنوں کی تربیت کی اورای رسید فارم پُر کرنے کا طریقہ بتایا نیزچندہ جمع کرنے کی شرعی احتیاطوں کے حوالے سے ٹیسٹ کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں ملتان میں مدرستہ المدینہ کی ناظمات اور رکن کابینہ کی ای رسید کے حوالے سے تربیت کا سلسلہ ہوا جس میں پاک مالیات ذمہ داراسلامی بہن نے تربیتی سیشن میں شریک اسلامی بہنوں کی تربیت کی اور ای رسید فارم پُر کرنے کا طریقہ بتاتے ہوئے ای رسید کے متعلق فوائد سے بھی آگاہ کیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں ملتان میں پاک مالیات ذمہ دار اسلامی بہن نے شخصیات خواتین سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے ، ڈونیشن کے ذریعے دعوتِ اسلامی کا ساتھ دینے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ 


اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے تحت گزشتہ دنوں سیالکوٹ کے جامعہ پاک پورہ میں ذمہ داراسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان مالیات نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ای رسید کے فوائد کےحوالے سے آگاہی فراہم کرتے ہوئے ای رسید اکاؤنٹ اوپن کروانے ذہن بھی دیا۔ پاکستان مالیات نگران اسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی بہنوں کو مالیات کے نکات سمجھاتے ہوئے رسالہ ”چندہ کرنے کی شرعی وتنظیمی احتیاطیں “ کے ٹیسٹ کی بھی ترغیب دلائی۔ 


اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  گوجرانوالہ زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں مجلس مالیات کی کابینہ تا ڈویژن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں سمیت لاہور ریجن کی ریجن مالیات ذمہ دار اسلامی بہن نے شرکت کی۔ پاکستان مالیات نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ای رسید اکاؤنٹ اوپن کروانے کے حوالے سے ترغیب دلائی نیزمالیات کے نکات سمجھائے۔