19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پاکستان سطح کی مالیات ذمہ دار اور تمام ریجن
مالیات ذمہ داراسلامی بہنوں کا اجلاس
Tue, 14 Jul , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات
کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان
سطح کی مالیات ذمہ دار اور تمام ریجن مالیات ذمہ داراسلامی بہنوں کا
اجلاس ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت مالیات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت
کی اور آئندہ کے اہداف دیئے، ای رسید کے
نظام کو مضبوط کرنے کی ترغیب دلائی اورای رسید اکاؤنٹ اوپن کروانے کے حوالے سے ذہن دیا۔ زون اور کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں سے باقاعدہ شیڈول لیکر چیک کرنے کا ذہن بھی دیا۔