19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس مالیات کے زیر اہتمام اسکائپ پر تمام ریجنز کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
اجلاس
Thu, 26 Mar , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیر اہتمام
گزشتہ دنوں اسکائپ پر تمام ریجنز کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان
سطح کی مالیات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا
جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورای رسید کو زیادہ کرنے نیز ذیلی حلقے، معلمات اور مبلغات تک ای رسید فارم فل کرنے کے اہداف دئیے جبکہ اس بات پر بھی توجہ دلائی گئی
کہ جتنی مینول رسید تقسیم کی جائیں گی
اتنا زیادہ ڈونیشن ہو گا۔