18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیر اہتمام
پچھلے دنوں ملتان زون کی ایک ڈویژن میں
تربیتی سیشن ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی
بہنوں سمیت مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ پاکستان سطح کی مالیات ذمہ دار اسلامی بہن نےچندہ کرنے کی شرعی اور تنظیمی احتیاطوں کے حوالے بریف کیا نیزرسید فارم فل کرنے کا طریقہ
بھی بتایا جبکہ عطیات کو اچھے انداز سے
محفوظ رکھنے اور صحیح انداز میں مالیات میں جمع کروانے کےحوالے سے معلومات فراہم کی۔