18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیر ِ اہتمام05
مارچ 2020ء بروز جمعرات کو ملتان
زون مدنی کابینہ کے ایک ڈویژن میں تربیتی سیشن کا سلسلہ ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں سمیت ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ پاک مالیات ذمہ داراسلامی بہن نے تربیتی سیشن میں شریک اسلامی بہنوں کی چندہ جمع کی شرعی اور تنظیمی احتیاطوں کے حوالے سے تربیت کی اورخود بھی صدقہ دینے اور صدقہ جمع کرنے کے حوالے سے
ذہن دیا۔