8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				مجلس مالیات کے زیر اہتمام  ملتان ریجن ڈی جی خان زون   کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس 
										
									
								
                                								
									
									
																											Thu, 26 Mar , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیر اہتمام
پچھلے دنوں ملتان ریجن ڈی جی خان زون   کی
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان سطح کی مالیات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا
جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور تقابلی جائزہ پر کلام کیا نیزتقرریوں کے حوالے
سے اہداف بھی دئیے جبکہ ای رسیداور آئی ڈیز اوپن کروانے کے حوالے سے ذمہ داراسلامی
بہنوں کو ترغیب بھی دلائی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	