اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات  کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاک مالیات ذمہ دار اسلامی بہن کا ملتان ریجن ، وہاڑی زون کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ تا ڈویژن مالیات ذمہ داراسلامی بہنوں سمیت ڈویژن نگران اسلامی بہن نے شرکت کی۔

مشورے میں شعبہ مالیات کا تعارف پیش کیا گیا اور شعبہ مالیات کی اہمیت سے شرکا کو آگاہ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ یہ شعبہ تمام شعبوں سے اہم ہے اور اس کی اہمیت آکسیجن کی طرح ہے،اس کے علاوہ مالیات کے نظام کو بہتر کرنے کے لئے مدنی پھول پیش کئے گئے، ماہانہ کارکردگی پر کلام ہوا۔

امیر اہل سنت کی ٹیسٹ دینے والیوں کے لئے دعا میں حصہ پانے کی غرض سے ذمہ داران کو ٹیسٹ کی ترغیب دلائی گئی ، ماہانہ اور سالانہ شخصیات ریکارڈ بنانے،ای رسید اور ماہانہ آمدن کو بڑھانے کے حوالے سے بھی ترغیب دلائی گئی ، ڈونیشن بروقت جمع کروانے اوردرست مدات کے ساتھ رقم جمع کروانے کی بھی ترغیب دلائی گئی ۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں ملتان ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن، زون ،کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں اور اجیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان مالیات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور نیو ریجن ذمہ دار کی تقرری کے حوالے سے متعارف کروایا نیزگوگل شیٹ پر کام اور سافٹ وئیر پر ورکنگ کے حوالے سے توجہ دلائی اس کے ساتھ ساتھ تمام کام بروقت دینے ، جاب ڈسکرپشن کے مطابق اپنے کاموں پر توجہ رکھنے اور انکو بروقت مکمل کرنے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں لاہور ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن، زون ،کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں اور اجیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان مالیات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور نیو ریجن ذمہ دار کی تقرری کے حوالے سے متعارف کروایا نیزگوگل شیٹ پر کام اور سافٹ وئیر پر ورکنگ کے حوالے سے توجہ دلائی اس کے ساتھ ساتھ تمام کام بروقت دینے ، جاب ڈسکرپشن کے مطابق اپنے کاموں پر توجہ رکھنے اور انکو بروقت مکمل کرنے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن، زون ،کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں اور اجیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان مالیات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شیڈول،ماہانہ کارکردگی،عملی وپیشگی جدول کے حوالے سے کلام کیا۔ گوگل شیٹ پر کام اور سافٹ وئیر پر ورکنگ کے حوالے سے توجہ دلائی گئی اس کے ساتھ ساتھ تمام کام بروقت دینے پر بھی توجہ دلائی گئی،اس کے علاوہ سالانہ رسید بکس کی وصولی کو جلد از جلد مکمل کرنے کی کوشش کرنے کا ذہن دیا گیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں اسلام آباد ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں زون ،کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں اور اجیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان مالیات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور نیو ریجن ذمہ دار کی تقرری کے حوالے سے متعارف کروایا نیزگوگل شیٹ پر کام اور سافٹ وئیر پر ورکنگ کے حوالے سے توجہ دلائی اس کے ساتھ ساتھ تمام کام بروقت دینے ، جاب ڈسکرپشن کے مطابق اپنے کاموں پر توجہ رکھنے اور انکو بروقت مکمل کرنے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 14جولائی2020بروز  ہفتہ کو پاک مالیات ذمہ دار نے لاہور ریجن کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ فرمایا۔ مدنی مشورے میں ریجن و زون ذمہ داران سمیت کابینہ کی اجیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ شیڈول،ماہانہ کارکردگی،عملی وپیشگی جدول کے حوالے سے کلام ہوا۔

گوگل شیٹ پر کام اور سافٹ وئیر پر ورکنگ کے حوالے سے توجہ دلائی گئی اس کے ساتھ ساتھ تمام کام بروقت دینے پر بھی توجہ دلائی گئی۔ جاب ڈسکرپشن کے مطابق اپنے کاموں پر توجہ رکھنے اور انکو بروقت مکمل کرنے کا ذہن دیا گیا ـاس کے علاوہ سالانہ رسید بکس کی وصولی کو جلد از جلد کوشش کر کے مکمل کرنے کا ذہن دیا گیا۔ زون اور کابینہ ذمہ داران کی تقرریاں مکمل کرنے کے اہداف دئیے گئے۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 11جولائی2020بروز  ہفتہ کو پاک مالیات ذمہ دار نے لاہور ریجن کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ فرمایا۔ مدنی مشورے میں ریجن و زون ذمہ داران سمیت کابینہ کی اجیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شیڈول،ماہانہ کارکردگی،عملی وپیشگی جدول کے حوالے سے کلام ہوا ـگوگل شیٹ پر کام اور سافٹ وئیر پر ورکنگ کے حوالے سے توجہ دلائی گئی اس کے ساتھ ساتھ تمام کام بروقت دینے پر بھی توجہ دلائی گئی۔

جاب ڈسکرپشن کے مطابق اپنے کاموں پر توجہ رکھنے اور انکو بروقت مکمل کرنے کا ذہن دیا گیا ـاس کے علاوہ سالانہ رسید بکس کی وصولی کو جلد از جلد کوشش کر کے مکمل کرنے کا ذہن دیا گیا۔ زون اور کابینہ ذمہ داران کی تقرریاں مکمل کرنے کے اہداف دئیے گئے۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 10جولائی2020بروز  جمعہ کو پاک مالیات ذمہ دار کا فیصل آباد ریجن کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا مدنی مشورے میں ریجن و زون ذمہ دار سمیت کابینہ کی اجیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شیڈول،ماہانہ کارکردگی،عملی وپیشگی جدول کے حوالے سے کلام ہوا۔گوگل شیٹ پر کام اور سافٹ وئیر پر ورکنگ کے حوالے سے توجہ دلائی گئی اس کے ساتھ ساتھ تمام کام بروقت دینے پر بھی توجہ دلائی گئی۔ اب ڈسکرپشن کے مطابق اپنے کاموں پر توجہ رکھنے اور انکو بروقت مکمل کرنے کا ذہن دیا گیا۔اس کے علاوہ سالانہ رسید بکس کی وصولی کو جلد از جلد مکمل کرنے کا ذہن دیا گیا۔ زون اور کابینہ ذمہ داران کی تقرریاں مکمل کرنے کے اہداف دئیے گئے۔


دعوتِ اسلامی کےزیر اہتمام  4جولائی2020بروز ہفتہ کو پاک مالیات ذمہ دار کا اسلام آباد ریجن کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا۔جس میں نیو ریجن ذمہ دار کی تقرری کے حوالے سے متعارف کروایا گیا۔

مدنی مشورے میں زون ،کابینہ ذمہ داران اور اجیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی شیڈول،ماہانہ کارکردگی،عملی وپیشگی جدول کے حوالے سے کلام ہوا گوگل شیٹ پر کام اور سافٹ وئیر پر ورکنگ کے حوالے سے توجہ دلائی گئی۔

اس کے ساتھ ساتھ تمام کام بروقت دینے پر بھی توجہ دلائی گئی ۔ جاب ڈسکرپشن کے مطابق اپنے کاموں پر توجہ رکھنے اور انکو بروقت مکمل کرنے کا ذہن دیا گیا ـاس کے علاوہ سالانہ رسید بکس کی وصولی کو جلد از جلد مکمل کرنے کی کوشش کرنے کا ذہن دیا گیا ۔ زون اور کابینہ ذمہ داران کی تقرریاں مکمل کرنے کے اہداف دئیے گئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان سطح کی مالیات ذمہ دار اور تمام ریجن مالیات ذمہ داراسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت مالیات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور آئندہ کے اہداف دیئے، ای رسید کے نظام کو مضبوط کرنے کی ترغیب دلائی اورای رسید اکاؤنٹ اوپن کروانے کے حوالے سے ذہن دیا۔ زون اور کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں سے باقاعدہ شیڈول لیکر چیک کرنے کا ذہن بھی دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں اسکائپ پر تمام ریجنز کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان سطح  کی مالیات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورای رسید کو زیادہ کرنے نیز ذیلی حلقے، معلمات اور مبلغات تک ای رسید فارم فل کرنے کے اہداف دئیے جبکہ اس بات پر بھی توجہ دلائی گئی کہ جتنی مینول رسید تقسیم کی جائیں گی اتنا زیادہ ڈونیشن ہو گا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیر اہتمام25 مارچ 2020ء کوفیصل آباد ریجن پاکپتن زون  کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں زون تا کابینہ مالیات ذمہ داراسلامی بہنوں سمیت فیصل آباد ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے شرکت کی۔ پاکستان سطح کی مالیات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورمجلس مالیات کے نکات کا مطالعہ کرنے کے حوالے سے ذہن دیا نیز چندہ کرنی شرعی اور تنظیمی احتیاطوں کے حوالے سے ذمہ داراسلامی بہنوں کی تربیت کی اور مختلف امور پر نکات فراہم کئے۔