19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 10جولائی2020بروز جمعہ کو پاک مالیات ذمہ دار کا فیصل آباد ریجن
کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا مدنی
مشورے میں ریجن و زون ذمہ دار سمیت کابینہ کی اجیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شیڈول،ماہانہ کارکردگی،عملی وپیشگی جدول کے حوالے سے
کلام ہوا۔گوگل شیٹ پر کام اور سافٹ وئیر پر ورکنگ کے حوالے سے توجہ دلائی گئی اس
کے ساتھ ساتھ تمام کام بروقت دینے پر بھی توجہ دلائی گئی۔ اب ڈسکرپشن کے مطابق اپنے
کاموں پر توجہ رکھنے اور انکو بروقت مکمل کرنے کا ذہن دیا گیا۔اس کے علاوہ سالانہ رسید
بکس کی وصولی کو جلد از جلد مکمل کرنے کا ذہن دیا گیا۔ زون اور کابینہ ذمہ داران کی
تقرریاں مکمل کرنے کے اہداف دئیے گئے۔