18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس مالیات کے زیر اہتمام پچھلے
دنوں پاک مالیات ذمہ دار کا ملتان ریجن کی ڈی جی خان زون کا مدنی مشورہ ہواجس میں ریجن مالیات ذمہ
دار نے شرکت کی۔
ریجن مالیات
ذمہ دار کو ٹیسٹ کے اہداف بھی دیئے گئے ، اس کے علاوہ مالیات کے نظام کو
بہتر کرنے کے لئے مدنی پھول پیش کئے گئے نیز سافٹ وئیر کے لنک کے حوالے سے،شخصیات ریکارڈ
کے لنک میں زیادہ سے زیادہ انٹری کرنے اور
اثاثہ جات کے ریکارڈ پر ورکنگ کو مضبوط
کرنے کی بھی ترغیب دلائی گئی ۔