اسلام آباد ریجن
کے پنڈی اوراسلام آباد زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیرِ اہتمام گزشتہ
دنوں اسلام آباد ریجن کے پنڈی اوراسلام آباد زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون نگران ،زون مالیات ذمہ
داران ، کابینہ اور ڈویژن مالیات اور آڈیٹر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیا گیا اورتربیت کی گئی نیز
شعبہ مالیات کا تعارف پیش کیا گیا اور شعبہ مالیات کی اہمیت سے متعلق معلومات فراہم کی ۔
اس کے علاوہ مالیات کے نظام کو بہتر کرنے کے لئے
مدنی پھول پیش کئے گئے،ماہانہ کارکردگی پر کلام ہوا ،کارکردگی فارم سمجھایا گیا اور وقت پر کارکردگی دینے کی ترغیب دلائی گئی،سفری
اخراجات کے حوالے سے اسلامی بہنوں کی راہنمائی کی گئی،اجلا س میں ذمہ داراسلامی
بہنوں کو ٹیسٹ کی ترغیب دلائی گئی اور ماہانہ ڈونیشن میں اضافہ کرنے ،ماہانہ ڈونیشن وقت پر جمع
کروانے کے حوالے سے ترغیب دلائی گئی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاک مالیات ذمہ دار اسلامی بہن نے فیصل آباد ریجن کےجڑانوالہ زون میں
مدنی مشورہ ہوا جس میں زون نگران ،کابینہ
نگران، زون مالیات ذمہ داران ،کابینہ اور
ڈویژن مالیات ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
مدنی مشورے میں شعبہ مالیات کا تعارف پیش کیا گیا اور شعبہ مالیات کی اہمیت سے شرکاء کو آگاہ
کرتے ہوئے بتایا گیا کہ یہ شعبہ تمام شعبوں سے اہم ہے اور اس کے علاوہ مالیات کے نظام کو بہتر کرنے کے
لئے مدنی پھول پیش کئے گئے، ماہانہ کارکردگی پر کلام ہوا، کارکردگی فارم سمجھایا گیا اور وقت پر کارکردگی دینے کی ترغیب دلائی گئی۔ مزید اس کے علاوہ ڈونیشن بڑھانے اور وقت پر ڈونیشن جمع کروانے کی بھی ترغیب
دلائی گئی، مدات اور شرعی احتیاطوں کے ٹیسٹ
کے حوالے سے بھی شرکاء کو عرض کیا گیا۔ اس کے
علاوہ 100فیصد رسید بکس مالیات میں جمع کروانے کا بھی ہدف دیا گیا۔ مدنی مشورے میں تقرریاں مکمل کرنے کا ہدف بھی دیا گیا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاک مالیات ذمہ دار اسلامی بہن نے فیصل آباد ریجن کےساہیوال زون کا
مدنی مشورہ لیا جس میں زون مالیات ذمہ داران ،کابینہ اور ڈویژن مالیات ذمہ دارا اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں شعبہ مالیات کا تعارف پیش کیا گیا اور شعبہ مالیات کی اہمیت سے شرکا آگاہ کرتے ہوئے
بتایا گیا کہ یہ شعبہ تمام شعبوں سے اہم ہے اور اس کے علاوہ مالیات کے نظام کو بہتر کرنے کے لئے مدنی پھول پیش کئے گئے، ماہانہ
کارکردگی پر کلام ہوا، کارکردگی فارم سمجھایا
گیا اور وقت پر کارکردگی دینے کی ترغیب
دلائی گئی۔ مزید اس کے علاوہ ڈونیشن
بڑھانے اور وقت پر ڈونیشن جمع کروانے کی
بھی ترغیب دلائی گئی، مدات اور شرعی احتیاطوں کے ٹیسٹ کے حوالے سے بھی شرکاء کو عرض کیا گیا۔ اس کے
علاوہ 100فیصد رسید بکس مالیات میں جمع کروانے کا بھی ہدف دیا گیا۔ مدنی مشورے میں تقرریاں مکمل کرنے کا ہدف بھی دیا گیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیر اہتمام پچھلے
دنوں پاک مالیات ذمہ دار کی فیصل آباد ریجن
کے پاکپتن زون میں مدنی مشورہ ہوا جس میں زون نگران ،زون مالیات ذمہ داران ،کابینہ
اور ڈویژن مالیات ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں شعبہ مالیات کا تعارف پیش کیا گیا اور شعبہ مالیات کی اہمیت سے شرکاکو آگاہ کرتے
ہوئے بتایا گیا کہ یہ شعبہ تمام شعبوں سے اہم ہے اور اس کے علاوہ مالیات کے نظام کو بہتر
کرنے کے لئے مدنی پھول پیش کئے گئے۔ ماہانہ کارکردگی پر کلام ہوا۔ کارکردگی فارم
سمجھایا گیا اور وقت پر کارکردگی دینے کی
ترغیب دلائی گئی۔ اس کے علاوہ ڈونیشن بڑھانے اور وقت پر ڈونیشن جمع کروانے کی بھی ترغیب دلائی گئی۔مدات اور شرعی احتیاطوں
کے ٹیسٹ کے حوالے سے بھی شرکا کو عرض کیا
گیا۔ اس کے علاوہ 100فیصد رسید بکس مالیات میں جمع کروانے کا بھی ہدف دیا گیا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاک مالیات ذمہ دار کا ملتان زون ، ملتان کابینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن مشاورت، کابینہ
مشاورت اور ریجن نگران اسلامی بہن نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں ذمہ داران کو ٹیسٹ کی ترغیب دلائی گئی اس کے علاوہ ماہانہ ڈونیشن میں اضافہ کرنے ،ماہانہ ڈونیشن وقت پر جمع
کروانے کے حوالے سے ترغیب دلائی گئی نیز شخصیات
سے ملاقات کا جدول بھی رہا۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 13 ستمبر 2020 ء کو حیدرآباد ریجن نگران اسلامی بہن نے ٹنڈوآدم زون میں ماہانہ مدنی
مشورہ کیا جس میں اراکین ریجن اور زون ذمہ
داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیر اہتمام 13 ستمبر 2020ء کو حیدرآباد ریجن کی مالیات ذمہ
دار اسلامی بہن نے مدنی مشورہ کیا جس میں نواب شاہ زون کی دو کابینہ ٹنڈو آدم اور نوشہرو
فیروز کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ڈیرہ اسماعیل خان زون میں مدنی
مشورہ ہوا جس میں مالیات ذمہ دار سے کابینہ ذمہ دار مالیات سطح تک ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے مدنی مشورے میں مجلس مالیات کے 17 مدنی پھول اور کارکرگی
فارم سمجھائے نیز مسائل
سنے اور ان کا حل بیان کیا۔
ریجن سطح مجلس مالیات ذمہ دار اسلامی بہن کا زون اور کابینہ
مشاورتوں کے ساتھ ماہانہ مدنی مشورہ

اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیر اہتمام 7 ستمبر 2020 ء کو کراچی کے علاقہ صدیق آباد میں
شعبے کے مدنی کاموں کی بہتری کے لئے ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
حیدرآباد ریجن کی
مجلس مالیات ذمہ دار اسلامی بہن کا میرپور خاص زون کا مدنی مشورہ

اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیر اہتمام 6 ستمبر
2020 ء کو حیدرآباد ریجن کی مجلس
مالیات ذمہ دار اسلامی بہن نے میرپور خاص زون کا مدنی مشورہ لیا جس میں زون تا کابینہ ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔

اسلامی
بہنوں کی مجلس مالیات کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں پاکستان بھر کی ریجن مالیات ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں پاک مالیات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور زون وکابینہ
کی تقرریاں مکمل کرنے کا ہدف دیا نیز زون
اور کابینہ سطح کی اسلامی بہنوں کی لسٹیں تیار کر کے اس کے مطابق ٹیسٹ کی ترکیب بنائی جائے تاکہ ہدف کو پورا کیا جا
سکے،اس کے علاوہ 100فیصد رسید بکس مالیات
میں جمع کروانے کا بھی ہدف دیا گیا۔