20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلام آباد ریجن
کے میر پور کشمیر زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Mon, 28 Sep , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیرِ اہتمام گزشتہ
دنوں اسلام آباد ریجن کے میر پور کشمیر زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون نگران ،زون مالیات ذمہ دار ،کابینہ اور ڈویژن مالیات ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاک مالیات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبہ مالیات کی اہمیت کے بارے میں آگاہ کیا نیز مالیات کے نظام کو بہتر کرنے کے لئے مدنی پھول پیش
کئے، ریجن مالیات ذمہ دار اسلامی بہن کے
آفس کا جائزہ بھی لیا اورسفری اخراجات کے حوالے سے اسلامی بہنوں کی
راہنمائی کی۔ اس کے علاوہ ماہانہ ڈونیشن میں
اضافہ کرنے ،ماہانہ ڈونیشن وقت پر جمع کروانے کے حوالے سے ترغیب دلائی۔