12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیر اہتمام  پچھلے دنوں ڈیرہ اسماعیل خان زون میں مدنی
مشورہ ہوا جس میں مالیات ذمہ دار سے کابینہ ذمہ دار مالیات سطح تک ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے مدنی مشورے  میں مجلس مالیات کے 17 مدنی پھول اور کارکرگی
فارم سمجھائے  نیز   مسائل
سنے  اور ان کا حل  بیان کیا۔
            Dawateislami