18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات تحت 14 ستمبر 2020ء کو پاک مالیات ذمہ دار کی فیصل آباد ریجن کے اوکاڑہ زون میں
اجلاس کی ترکیب بنی۔اجلاس میں ریجن مالیات ذمہ دار ،زون مالیات ذمہ داران ،کابینہ اور ڈویژن مالیات ذمہ داران کی شرکت ہوئی۔اجلاس میں شعبہ مالیات
کا تعارف پیش کیا گیا اور شعبہ مالیات کی
اہمیت سے شرکاء کو آگاہ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ یہ شعبہ تمام شعبوں سے اہم ہے
اور ۔اس کے علاوہ مالیات کے نظام کو بہتر
کرنے کے لئے مدنی پھول پیش کئے گئے۔ماہانہ کارکردگی پر کلام ہوا ۔کارکردگی فارم
سمجھایا گیا اور وقت پر کارکردگی دینے کی
ترغیب دلائی گئی۔اس کے علاوہ ڈونیشن بڑھانے اور وقت پر ڈونیشن جمع کروانے کی بھی ترغیب دلائی گئی ۔مدات اور شرعی احتیاطوں
کے ٹیسٹ کے حوالے سے بھی شرکاء کو عرض کیا
گیا اس کے علاوہ 100فیصد رسید بکس مالیات
میں جمع کروانے کا بھی ہدف دیا گیا ۔ مدنی مشورے میں تقرریاں مکمل کرنے کا ہدف بھی دیا
گیا۔