18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس مالیات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان کی مجلس مالیات ریجن ذمہ
داران کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس
میں ریجن ذمہ داران، پاک ذمہ دار اورعالمی مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے
میں شعبہ کو ہراعتبار سے مضبوط و مستحکم
بنانے پر گفتگو ہوئی نیز ہرریجن میں ریجن سطح پر مدنی مشورہ کرنے اوردیگر اسلامی بہنوں سے مضبوط رابطے رکھنے کی
اسلامی بہنوں نے نیت بھی کی۔