18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیر اہتمام24
مارچ 2020ء کو ملتان ریجن کی زون اور کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان سطح کی مالیات
ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورمینول رسید بکس زیادہ
سے زیادہ کرنے نیزعطیات جمع کرنےکے حوالے سے ترغیب دلائی جبکہ
شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم
کئے۔