18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس مالیات کی تمام ریجنز اور زون ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ
اجلاس
Thu, 26 Mar , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیر اہتمام
پچھلے دنوں مالیات کی تمام ریجنز اور زون ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ
اجلاس ہوا جس میں پاکستان سطح کی مالیات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا
جائزہ لیتے ہوئے ان کی ای رسید کے حوالے
سےتربیت کی اورای رسید کے نظام کو مضبوط کرنے کا ذہن دیا نیزای رسید اکاؤنٹ اوپن کروانے اور مینول
ای رسید بھی زیادہ کرنے کے حوالے سے اہداف
دئیے۔اس اجلاس میں ای رسید کی ذمہ دار اسلامی بہن کی بھی شرکت ہوئی اور انہوں نے ای رسید فارم فل کروانے کے حوالے سے بریفنگ دی۔