اسلامی بہنوں کی مجلس   شارٹ کورسزکےزیراہتمام18 مئی2020ء سے یوایس اےمیں تین دن پر مشتمل " ماہِ رمضان بخشش کا سامان کورس" کا آغاز ہوا جس میں کم و بیش12اسلامی بہنیں شرکت کرہی ہیں۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو لیلۃ القدر کسے کہتے ہیں؟علاماتِ شب لیلۃ القدر، لیلۃ القدر کی دعا، صلوۃالتسبیح کی ادائیگی، آخری عشرہ کا اعتکاف، الوداع ماہ رمضان، صدقہ فطر کی مقدار، قراٰن کی رو سے عید کے دن خوشی کا اظہار کرنا کیسا؟، لیلۃ الجائزہ (انعام کی رات کیا؟) عید کے دن کا انمول وظیفہ، شش روزں کی فضیلت وغیرہ سیکھنے کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔


الحمدللہ عزوجل شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہ العالیہ نے رمضان کریم کے بابرکت لمحات کو نیکیوں میں گزارنے، گناہوں اور فضولیات سے بچنے کے جذبہ کے تحت مجلس مدنی انعامات کے تحت مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چناچہ24رمضان المبارک1441ھ کوبیرون ممالک میں

کجھور روٹی سے 4ہزار135اسلامی بہنوں نے سحری کی سعادت حاصل کی۔

آدھی پون ایک روٹی سے 3ہزار783 اسلامی بہنوں نے سحری کرنے کی سعادت حاصل کی۔

روزانہ قراٰن پاک کے ایک سپارہ کی10ہزار612 اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

روزانہ قراٰن پاک کے دو سپارے کی80اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

1200 درودپاک 11ہزار888 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔

7ہزار69اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔

ماہ قفل مدینہ منانے کی3ہزار336 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی

ماہ مدنی انعامات منانے کی8ہزار753 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی۔

12 منٹ مطالعہ کی1ہزار69 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی۔

نفل روزوں کی نیتیں323 اسلامی بہنوں نے کی۔

جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں:


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 18 مئی2020ء کو عالمی مجلس کی اراکین اور مجلس بیرون ملک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں میں درپیش مسائل کے حل بیان کئے نیز مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے اہداف دئیے۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 17 مئی2020ء کو سویڈن اور فرانس میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں تقریبًا 49 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔کا بینہ نگران  اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو رمضان کےآخری عشرے کی اہمیت اورشب قدر کی فضیلت پر اہم نکات بیان کئے نیز ماہ رمضان کے آخری ایام کی قدر کرتے ہوئے اس کو خوب خوب نیکیوں میں گزانے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام17مئی2020ء بروز اتوارمدنی ریجن کے ملکوں کی بڑی سطح  کی ذمہ داراسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں مدنی ریجن نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے دعوت اسلامی کے اہم نکات پر ان کی تربیت کی نیز مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور سالانہ ڈونیشن کے لئے زیادہ سے زیادہ کوششیں کرنے کی ترغیب دلائی۔


الحمدللہ عزوجل شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہ العالیہ نے رمضان کریم کے بابرکت لمحات کو نیکیوں میں گزارنے، گناہوں اور فضولیات سے بچنے کے جذبہ کے تحت مجلس مدنی انعامات کے تحت مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چناچہ23رمضان المبارک1441ھ کوبیرون ممالک میں

کجھور روٹی سے 4ہزار424اسلامی بہنوں نے سحری کی سعادت حاصل کی۔

آدھی پون ایک روٹی سے 3ہزار941 اسلامی بہنوں نے سحری کرنے کی سعادت حاصل کی۔

روزانہ قراٰن پاک کے ایک سپارہ کی11ہزار282 اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

روزانہ قراٰن پاک کے دو سپارے کی142اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

1200 درودپاک 13ہزار880 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔

2400 درودپاک 27 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔

7ہزار354اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔

ماہ قفل مدینہ منانے کی3ہزار495 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی

ماہ مدنی انعامات منانے کی8ہزار516 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی۔

12 منٹ مطالعہ کی 632 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی۔

نفل روزوں کی نیتیں66 اسلامی بہنوں نے کی۔

جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں:


اسلامی بہنوں کی مجلس   شارٹ کورسزکےزیراہتمام17 مئی2020ء سے کویت میں تین دن پر مشتمل " ماہِ رمضان بخشش کا سامان کورس" کا آغاز ہوا جس میں کم و بیش20اسلامی بہنیں شرکت کرہی ہیں۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو لیلۃ القدر کسے کہتے ہیں؟علاماتِ شب لیلۃ القدر، لیلۃ القدر کی دعا، صلوۃالتسبیح کی ادائیگی، آخری عشرہ کا اعتکاف، الوداع ماہ رمضان، صدقہ فطر کی مقدار، قراٰن کی رو سے عید کے دن خوشی کا اظہار کرنا کیسا؟، لیلۃ الجائزہ (انعام کی رات کیا؟) عید کے دن کا انمول وظیفہ، شش روزں کی فضیلت وغیرہ سیکھنے کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس   شارٹ کورسزکےزیراہتمام17 مئی2020ء سے عرب شریف میں تین دن پر مشتمل " ماہِ رمضان بخشش کا سامان کورس" کا آغاز ہوا جس میں کم و بیش62اسلامی بہنیں شرکت کرہی ہیں۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو لیلۃ القدر کسے کہتے ہیں؟علاماتِ شب لیلۃ القدر، لیلۃ القدر کی دعا، صلوۃالتسبیح کی ادائیگی، آخری عشرہ کا اعتکاف، الوداع ماہ رمضان، صدقہ فطر کی مقدار، قراٰن کی رو سے عید کے دن خوشی کا اظہار کرنا کیسا؟، لیلۃ الجائزہ (انعام کی رات کیا؟) عید کے دن کا انمول وظیفہ، شش روزں کی فضیلت وغیرہ سیکھنے کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس   شارٹ کورسزکےزیراہتمام17 مئی2020ء سے یو کے برسٹل میں تین دن پر مشتمل " ماہِ رمضان بخشش کا سامان کورس" کا آغاز ہوا جس میں کم و بیش40اسلامی بہنیں شرکت کرہی ہیں۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو لیلۃ القدر کسے کہتے ہیں؟علاماتِ شب لیلۃ القدر، لیلۃ القدر کی دعا، صلوۃالتسبیح کی ادائیگی، آخری عشرہ کا اعتکاف، الوداع ماہ رمضان، صدقہ فطر کی مقدار، قراٰن کی رو سے عید کے دن خوشی کا اظہار کرنا کیسا؟، لیلۃ الجائزہ (انعام کی رات کیا؟) عید کے دن کا انمول وظیفہ، شش روزں کی فضیلت وغیرہ سیکھنے کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس   شارٹ کورسزکےزیراہتمام17 مئی2020ء سے فرانس میں تین دن پر مشتمل " ماہِ رمضان بخشش کا سامان کورس" کا آغاز ہوا جس میں کم و بیش18اسلامی بہنیں شرکت کرہی ہیں۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو لیلۃ القدر کسے کہتے ہیں؟علاماتِ شب لیلۃ القدر، لیلۃ القدر کی دعا، صلوۃالتسبیح کی ادائیگی، آخری عشرہ کا اعتکاف، الوداع ماہ رمضان، صدقہ فطر کی مقدار، قراٰن کی رو سے عید کے دن خوشی کا اظہار کرنا کیسا؟، لیلۃ الجائزہ (انعام کی رات کیا؟) عید کے دن کا انمول وظیفہ، شش روزں کی فضیلت وغیرہ سیکھنے کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس   شارٹ کورسزکےزیراہتمام16 مئی2020ء سے جرمنی میں تین دن پر مشتمل " ماہِ رمضان بخشش کا سامان کورس" کا آغاز ہوا جس میں کم و بیش29اسلامی بہنیں شرکت کرہی ہیں۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو لیلۃ القدر کسے کہتے ہیں؟علاماتِ شب لیلۃ القدر، لیلۃ القدر کی دعا، صلوۃالتسبیح کی ادائیگی، آخری عشرہ کا اعتکاف، الوداع ماہ رمضان، صدقہ فطر کی مقدار، قراٰن کی رو سے عید کے دن خوشی کا اظہار کرنا کیسا؟، لیلۃ الجائزہ (انعام کی رات کیا؟) عید کے دن کا انمول وظیفہ، شش روزں کی فضیلت وغیرہ سیکھنے کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔


دعوتِ اسلامی کے زیراہتمام17 مئی2020ء بروز اتوار  ناروے کے شہر اوسلو میں بذریعہ انٹرنیٹ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 17 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوت اسلامی نے "الوداع ماہ رمضان " کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے ماہ رمضان کی اہمیت بیان کی نیز باقی رہ جانے والے ایام کو خوب خوب نیکیوں میں گزارنے کی ترغیب دلائی۔ آ خر میں دعوت اسلامی کو ڈونیشن دینے کا ذہن بھی دیا۔