23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے
دنوں مدنی ریجن عرب شریف اجمیری زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں
کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اجمیری زون
نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی پھول برائے
ماہ ذوالحجۃ الحرام سمجھائے نیز اجتماعی
قربانی میں حصہ ملانے اور ازدیاد حب کا سلسلہ پھر سے شروع کرکے ماہ اگست2020ء میں اس کی کارکردگی پیش کرنے کی ترغیب دلائی۔