9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر ِ اہتمام یوکے کے شہر سلاؤ لندن میں مدنی دورے
کا سلسلہ ہوا جس میں مدرسۃ المدینہ بالغات کی کابینہ ذمہ داراسلامی بہن اور تین طالبات نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی
کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے نیزہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی
ترغیب دلائی۔