9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام اسپین بارسلونا میں
سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس
میں 23 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ڈویژن نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو اجتماعی قربانی میں حصہ لینے اور اپنے مرحومین
کے ایصال ثواب کےلئے12€ کا مکتبۃ المدینہ کا پیکج لینے اور تقسیم کرنے کا ذہن دیا ۔