23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
لنکاشائر میں
ڈویژن نگران اور کابینہ مشاورت اسلامی بہنوں
کا بذریعہ اسکائپ اجلاس
Sat, 11 Jul , 2020
4 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیرِ اہتمام یوکے کے شہر لنکاشائر میں ڈویژن نگران اور کابینہ مشاورت
اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا۔کابینہ
نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اوردعوت اسلامی کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے، دعوت
اسلامی کے ساتھ اجتماعی قربانی میں حصّہ ملانے اور مکتبۃ المدینہ کے کاموں کو
بڑھانے کا ذہن دیا نیزاپنی ماتحت اسلامی بہنوں کے ساتھ رابطہ کو مضبوط بنانے کی
ترغیب دلائی۔