9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیرِ اہتمام برمنگھم ریجن ڈویژن برٹن میں ایک مقام پر نئے مدرسۃ المدینہ بالغات کا آغاز ہوا جس میں 10
طالبات کا داخلہ ہو چکا ہے اور کلاس جاری ہے۔