9 رجب المرجب, 1446 ہجری
مجلس مکتبۃ
المدینہ للبنات کے زیرِ اہتمام یوکے کے مانچسٹر ریجن میں مکتبۃ المدینہ کی ذمہ داراسلامی بہنوں کا اجلاس ہواجس میں کابینہ
اور ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مانچسٹر ریجن
مکتبۃ المدینہ ذمہ داراسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مانچسٹر میں مکتبۃ المدینہ کے کاموں کو
بڑھانے کا ذہن دیا۔ ماہِ فیضان مکتبہ المدینہ منانے کے حوالے سےنکات ڈسکس کئے نیز اسلامی بہنوں کو اہداف دئیے کہ زیادہ سے
زیادہ منسلک اسلامی بہنوں کو مکتبۃ المدینہ کے رسائل اور بکس تقسیم کرنے کی ترغیب
دلائی جائے۔