دعوتِ
اسلامی کے تحت 27 نومبر بروز بدھ کو RE-ORDER LEVELکے حوالے سے
مکتبۃ المدینہ کے شعبہSUPPLY CHAINاور PRODUCTIONکا مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ سے متعلق اہم معاملات پر
گفتگو کی گئی اور حاضرین کے مابین مفید مشوروں کا تبادلہ بھی ہوا۔(رپورٹ:محمد
سلیم عطاری ،معاون ونگران مجلس مکتبہ المدینہ ہیڈ آفس)
دعوتِ
اسلامی کے تحت 27 نومبر بروز بدھ کو ماہنامہ آفس میں شعبہ کال سینٹر کا مدنی مشورہ
ہوا جس میں شعبہ ذمہ دار اور معاونین نے شرکت کی ۔ اس موقع پر شعبہ ذمہ دار
نے نکات پیش کئے نیز کارکردگی کو مزید
بہتر بنانے کے لئے ذمہ دار اور معاونین کے مابین مفید مشوروں کا تبادلہ بھی ہوا۔ (رپورٹ:محمد
سلیم عطاری ،معاون ونگران مجلس مکتبہ المدینہ ہیڈ آفس)
دعوتِ اسلامی کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے تحت 25نومبر2019ء
کو صحرائے مدینہ ٹول پلازہ کراچی میں واقع مکتبۃ المدینہ کے وئیر ہاؤس میں ذمہ
داران کا مدنی مشورہ ہواجس میں سپلائی چین،پروڈکشن اور کوالٹی کنٹرول ذمہ داران نے
شرکت کی۔ مدنی مشورے میں اسٹاک کو مینٹین
کرنے اور وہاں سے سپلائی کو درست کرنے کے اعتبار سے اہم امور پر مشاورت کی گئی۔ (رپورٹ،محمد سلیم عطاری، معاون نگران مجلس مکتبہ المدینہ)
مکتبۃ المدینہ العربیہ کے ذمہ داران
کا مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے تحت 20نومبر2019ء
کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں مکتبۃ المدینہ العربیہ کے ذمہ داران کا
مدنی مشورہ ہواجس میں شعبہ ذمہ دار نے
شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے میں مزید بہتری کے متعلق اہم امور پر
نکات دئیے۔ (رپورٹ،محمد
سلیم عطاری، معاون نگران مجلس مکتبہ المدینہ)
دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں
قائم مکتبۃ المدینہ کے ہیڈ آفس میں
20نومبر 2019ء کو شعبہ اکاؤنٹس کے ذمہ
داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ اکاؤنٹس ذمہ دار نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی
تربیت کی اور شعبے میں مزید بہتری کے
متعلق اہم امور پر نکات دئیے۔ (رپورٹ،محمد سلیم عطاری، معاون نگران مجلس مکتبہ
المدینہ)
دعوتِ اسلامی کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے تحت عالمی مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ کراچی میں 16نومبر2019ء کو ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کتب و
رسائل مکتبۃ المدینہ کی کاسٹنگ کے حوالے سے اہم امور مشاورت کی اور اس کے نظام کو
مزید بہتر بنانے کے متعلق تبادلۂ خیال کیا گیا۔ (رپورٹ،محمد سلیم عطاری، معاون نگران مجلس مکتبہ المدینہ)
دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ کراچی میں قائم مکتبۃ المدینہ کے ہیڈ آفس میں ذمہ داران کا مدنی
مشورہ ہواجس میں ریجن ذمہ داران نے شرکت کی۔ مدنی مشورے میں وئیر ہاؤس اور مکتبۃ
المدینہ کے اسٹالز میں مزید بہتری لانے کے متعلق اہم امور پر بات چیت کی گئی۔ (رپورٹ،محمد سلیم عطاری، معاون نگران مجلس مکتبہ المدینہ)
دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں
قائم مکتبۃ المدینہ کے ہیڈ آفس میں 14نومبر 2019ء کو ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ
پروڈکشن کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ پروڈکشن شعبہ ذمہ دار نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور
شعبے میں مزید بہتری کے متعلق اہم امور پر نکات فراہم کئے۔(رپورٹ،محمد سلیم عطاری، معاون نگران مجلس مکتبہ المدینہ)
دعوت
اسلامی کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے تحت
12نومبر 2019ء کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں قائم مکتبۃ
المدینہ کے ہیڈ آفس میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مکتبۃ المدینہ کے ذمّہ داران نے
شرکت کی۔شعبہ ذمّہ دار اسلامی بھائی نے شرکا کی تربیت اور اکاؤنٹس کے حوالے سے
مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔(رپورٹ،محمد سلیم عطاری، معاون نگران
مجلس مکتبہ المدینہ)
دعوت
اسلامی کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے تحت
12نومبر 2019ء کو مکتبۃ المدینہ کے ہیڈ آفس عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ
کراچی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مکتبۃ المدینہ کے شعبہ ویب E.R.Pکے
ذمّہ داران نے شرکت کی۔نگرانِ ویب E.R.P
نے شرکا کی تربیت کی اور پوائنٹ
آف سیل کے حوالے مختلف امور پر بات چیت کی۔(رپورٹ،محمد سلیم عطاری، معاون
نگران مجلس مکتبہ المدینہ)
دعوت
اسلامی کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے تحت
12نومبر 2019ء کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں قائم مکتبۃ
المدینہ کے ہیڈ آفس میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مکتبۃ المدینہ کے شعبہ سوشل میڈیا
کے ذمّہ داران نے شرکت کی۔نگران شعبہ سوشل میڈیا نے شرکا کی تربیت کی اور سوشل
میڈیاکی مارکیٹنگ اور ایکٹیوٹیز سمیت
مختلف امور پر بات چیت کی۔ (رپورٹ،محمد سلیم عطاری، معاون نگران
مجلس مکتبہ المدینہ)