1 جمادی الاولٰی, 1448 ہجری
ڈسٹرکٹ ملیر کی حنفیہ مسجد میں اسپیشل پرسنز کے
لیے سیکھنے سکھانے کےحلقے کا انعقاد
Wed, 14 Oct , 2026
1 hour ago
اسپیشل پرسنز ڈپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے تحت 27
ستمبر 2026ء کو حنفیہ مسجد، قائد آباد، ڈسٹرکٹ ملیر میں اسپیشل پرسنز کے لیے ایک دن
”راہِ خدا“ کے سفر اور سیکھنے سکھانے کے حلقے کا انعقاد کیا گیا۔
اس حلقے میں ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ دار وسیم احمد عطاری نے اشاروں کی زبان (Sign Language) میں اسپیشل پرسنز کے درمیان نمازوں کی پابندی سے متعلق بیان کیا اور انہیں عملی طور پر (پریکٹیکل کے ذریعے) نماز کا طریقہ سکھایا۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ نگران اور دیگر ذمہ دار اسلامی بھائی موجود تھے۔(رپورٹ: اسپیشل پرسنز ڈپارٹمنٹ ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
Dawateislami