19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی مجلس مکتبۃالمدینہ کے تحت11 دسمبربروز بدھ2019 ء کو مکتبۃالمدینہ کے
شعبے ہوم سروس کا سافٹ ویئر کے حوالے سے مدنی مشورہ ہواجس میں نگران شعبہ اور ذمہ
دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر نگران اسلامی بھائی نےسافٹ ویئر کے حوالے
سےنکات بیان فرمائے اور باہم مفید مشوروں کا تبادلہ بھی ہوا۔