دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں قائم  مکتبۃ المدینہ کے ہیڈ آفس میں 20نومبر 2019ء کو شعبہ اکاؤنٹس کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ اکاؤنٹس ذمہ دار نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے میں مزید بہتری کے متعلق اہم امور پر نکات دئیے۔ (رپورٹ،محمد سلیم عطاری، معاون نگران مجلس مکتبہ المدینہ)