19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت ِ اسلامی کی مجلس مکتبۃ المدینہ
کے تحت 9 دسمبر 2019ء بروز پیرعالمی مدنی مرکز فیضان ِ مدینہ کراچی میں قائم مکتبۃ المدینہ کے ہیڈ آفس میں مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ اورسیز آسٹریلیا کے ذمّہ داران نے میں بذریعہ واٹس ایپ شرکت
کی۔نگرانِ شعبہ اورسیز نے کارکردگی کا جائزہ لیا اور مختلف امور پر بات
چیت کی۔