دعوت اسلامی کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے شعبے HR کا 19 جون 2020ء بروز جمعہ کو مکتبۃ المدینہ کے ہیڈ آفس میں مدنی مشورہ ہوا جس میں HRکے HODنے شرکت کی۔ مبلغ دعوت اسلامی نگران مجلس مکتبۃ المدینہ حاجی فیاض عطاری نے شرکا کی تربیت فرمائی۔

دوسری جانب دعوت اسلامی کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے تحت 20 جون 2020ء بروز ہفتہ کو بذریعہ زوم دعوت اسلامی کی مجلس تقسیم رسائل ملتان ریجن کا مدنی مشورہ ہوا ۔


دعوت اسلامی  کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے تحت 17 جون 2020ء بدھ HR کی طرف ایک تربیتی سیشن ہوا جس میں مکتبۃ المدینہ حیدرآباد ریجن کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔مبلغ دعوت اسلامی نے بذریعہ ZOOM آن لائن متعلقہ ذمہ داران کی تربیت فرمائی ۔

دوسری جانب دعوت اسلامی کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے تحت 18 جون 2020ءجمعرات HR کی طرف ایک تربیتی سیشن ہوا جس میں مکتبۃ المدینہ ملتان ریجن کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ مبلغ دعوت اسلامی نے بذریعہ ZOOM آن لائن متعلقہ ذمہ داران کی تربیت فرمائی ۔ (رپورٹ: محمد سلیم عطاری معاون نگران مجلس مکتبہ المدینہ ہیڈ آفس کراچی)


دعوت اسلامی کی مجلس  مکتبۃ المدینہ کے تحت 16جون 2020ء بروز منگل صحرائے مدینہ کراچی گودام میں HR کی طرف ایک تربیتی سیشن ہوا جس میں Time Managment کے حوالے سے تربیت کی گئی اس تربیتی سیشن میں مکتبہ المدینہ کراچی کے گودام اور کوالٹی ڈیپارٹمنٹ کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔


دعوت اسلامی کی مجلس  مکتبۃ المدینہ کے تحت 13 جون 2020ء بروز ہفتہ IT کانفرنس روم میں HR ڈیپارٹ کا ایک تربیتی سیشن ہوا جس مکتبہ المدینہ کے ہیڈ آفس کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ مبلغ دعوت اسلامی نے کم وقت میں زیادہ کام کس طرح کر سکتے ہیں کے موضوع پر تر بیت کی ۔(رپورٹ۔محمد سلیم عطاری معاون نگران مجلس مکتبہ المدینہ ہیڈ آفس کراچی)


دعوتِ اسلامی کی مجلس مکتبۃالمدینہ کے تحت مورخہ 5 جون 2020 بروز جمعۃالمبارک مجلس مکتبہ المدینہ کے شعبے اکاونٹس اور E.R.P کا مدنی مشورہ مکتبۃ المدینہ کے ہیڈ آفس میں ہوا۔اس مشورہ میں شعبے کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر نگران مجلس حاجی فیاض عطاری نے مدنی پھول دیئے۔(رپورٹ:محمد سلیم عطاری ، معاون نگران مجلس مکتبہ المدینہ ہیڈ آفس کراچی)


دعوتِ اسلامی کی مجلس مکتبۃالمدینہ کے تحت 28جنوری2020ء بروز منگل مکتبۃالمدینہ کے ہیڈآفس میں آن لائن آرڈر کے حوالے سے مدنی مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں شعبے کے متعلقہ ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر رکنِ مجلس نےذمہ دار اسلامی بھائیوں کو شعبے سے متعلق مدنی پھول دیئے۔


دعوت اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ کے زیر اہتمام 22 جنوری 2020بروز بدھ کو  مکتبۃ المدینہ کے ہیڈ آفس میں ماہنامہ فیضان مدینہ کے ڈیلیوری سسٹم کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں شعبہ کے نگران و رکن مجلس سید فرحان عطاری نے نکات پیش فرمائے۔ اس اجلاس میں مجلس اوراق مقدسہ کے پاکستان سطح کے ذمہ دار محمد شاہنواز عطاری نے بھی شرکت کی۔


دعوتِ اسلامی کی مجلس مکتبۃالمدینہ کے تحت 25جنوری بروز ہفتہ مکتبۃالمدینہ کے ہیڈآفس میں نگرانِ مجلس حاجی فیاض عطاری نے ماہ دسمبر میں تمام ڈویژن میں سب سے بہترین ڈویژن نگران  قرار دیئے جانے والے محمد امین قادری اور اور مکتبۃالمدینہ کے پروڈکشن ڈپارٹ میں بہترین کارکردگی پیش کرنے والے محمد اقبال قادری کو مکتوب برائے حوصلہ افزائی، 1100 کا مدنی چیک اورAchievement Certificate بطورِ حوصلہ افزائی پیش کی۔


دعوتِ اسلامی کی مجلس مکتبۃالمدینہ کے تحت 15جنوری2020ء بروز بدھ مکتبۃالمدینہ کے ہیڈ آفس میںE.R.P (دعوتِ اسلامی کےسافٹ ویئر )کے حوالے سےمدنی مشورہ ہوا جس میں شعبے کے متعلقہ ذمہ داران نے شرکت کی ۔ اس موقع پر شعبے کے نگران سید فرحان عطاری نےشرکا کو مدنی پھول دیئے۔


دعوتِ اسلامی کی مجلس مکتبۃالمدینہ کے تحت 15جنوری2020ء بروز بدھ مکتبۃالمدینہ کے ہیڈ آفس میں اکاؤنٹس اینڈ فائننس کے اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ہیڈ آف ڈپارٹمنٹ، اکاؤنٹس منیجر اور کیش منیجر نے شرکت کی۔ اس موقع پر شعبے کے نگران سید فرحان عطاری نےشرکا کو مدنی پھول دیئے ۔


دعوتِ اسلامی کی مجلس مکتبۃالمدینہ کے تحت 14جنوری2020ء بروز منگل مکتبۃالمدینہ کے ہیڈ آفس میں”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ کے حوالے سے  مدنی مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ کے ہیڈ آف ڈپارٹمنٹ اسد اقبال، ناظمِ ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ راشد مدنی اور کال سینٹر کے بلال عطاری نے شرکت کی۔ اس موقع پر شعبے کے نگران سید فرحان عطاری نےشرکا کو مدنی پھول دیئے۔


دعوت اسلامی کی مجلس  مکتبۃ المدینہ کے تحت 11جنوری2020ء بروز ہفتہ مکتبۃ المدینہ فیضان مدینہ ملتان میں مدنی مشورہ اور مدنی عملے کی تربیت کا سلسلہ ہوا۔ اس موقع پر نگرانِ زون نے مدنی عملے کو پبلک ڈیلنگ کا انداز اچھا بنانے، ذمہ داران سے نئی کتب رسائل کے لیے فالو اپ کرنے، دکان کی صفائی اور ڈسپلے کو درست کرنے سے متعلق مدنی پھول دیئے۔(رپورٹ: محمد مطیع الرحمن، مجلس مکتبۃ المدینہ پاکستان)