18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس
مکتبۃالمدینہ کے تحت مورخہ 5 جون
2020 بروز جمعۃالمبارک مجلس مکتبہ المدینہ کے شعبے اکاونٹس اور E.R.P کا مدنی مشورہ مکتبۃ المدینہ
کے ہیڈ آفس میں ہوا۔اس مشورہ میں شعبے کے
ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر نگران مجلس حاجی فیاض عطاری نے مدنی
پھول دیئے۔(رپورٹ:محمد سلیم عطاری ، معاون نگران مجلس مکتبہ المدینہ ہیڈ آفس کراچی)