18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے تحت 13 جون 2020ء بروز ہفتہ IT کانفرنس روم میں HR
ڈیپارٹ کا ایک تربیتی سیشن ہوا جس مکتبہ المدینہ کے ہیڈ آفس کے اسلامی بھائیوں نے
شرکت کی۔ مبلغ دعوت اسلامی نے کم وقت میں زیادہ کام کس طرح کر سکتے ہیں کے موضوع پر تر بیت کی ۔(رپورٹ۔محمد سلیم عطاری
معاون نگران مجلس مکتبہ المدینہ ہیڈ آفس کراچی)