دعوت اسلامی کی   مجلس مکتبۃ المدینہ کے تحت آج مورخہ 27 جون2020ء بروز ہفتہIT کانفرنس روم میں ایک تربیتی سیشن ہوا جس میں شاہ رخ عطاری نے شعبہ مکتبہ المدینہ کے سیلز اسٹاف کی سیلز کے حوالے سے تربیت فرمائی۔( محمد سلیم عطاری معاون نگران مجلس  مکتبہ المدینہ ہیڈ آفس کراچی)