18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے تحت
1جولائی2020ءبروز بدھ کو مکتبۃ المدینہ کے ہیڈ آفس میں مدنی مشورہ کا سلسلہ ہوا جس میں جس
میں اراکین مجلس مکتبہ المدینہ کی شرکت رہی مبلغ دعوت اسلامی نگران مجلس مکتبہ المدینہ حاجی فیاض عطاری نے شرکا کی مختلف امور پر تربیت فرمائی ۔(رپورٹ: محمد سلیم
عطاری معاون نگران مجلس مکتبہ المدینہ ہیڈ آفس کراچی)