دعوت اسلامی کی  مجلس مکتبۃ المدینہ کے تحت 20 جون 2020ء بروز ہفتہ بذریعہ زوم ایک تربیتی سیشن ہوا جس میں مکتبۃ المدینہ فیصل آباد اور اسلام آباد ریجن کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔مبلغ دعوت اسلامی بغداد رضا عطاری نے شرکا کی Time Management کے حوالے سے تربیت فرمائی ۔(رپورٹ: محمد سلیم عطاری معاون نگران مجلس مکتبۃ المدینہ ہیڈ آفس کراچی)