20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مکتبۃالمدینہ کے تحت
28جنوری2020ء بروز منگل مکتبۃالمدینہ کے ہیڈآفس میں آن لائن آرڈر کے حوالے سے مدنی
مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں شعبے کے متعلقہ ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس
موقع پر رکنِ مجلس نےذمہ دار اسلامی بھائیوں کو شعبے سے متعلق مدنی پھول دیئے۔