20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مکتبۃ المدینہ کے ہیڈ آفس میں ماہنامہ فیضان
مدینہ کے ڈیلیوری سسٹم کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
Thu, 30 Jan , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ کے
زیر اہتمام 22 جنوری 2020بروز بدھ کو
مکتبۃ المدینہ کے ہیڈ آفس میں ماہنامہ فیضان مدینہ کے ڈیلیوری سسٹم کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں شعبہ کے نگران
و رکن مجلس سید فرحان عطاری نے نکات پیش
فرمائے۔ اس اجلاس میں مجلس اوراق مقدسہ
کے پاکستان سطح کے ذمہ دار محمد شاہنواز
عطاری نے بھی شرکت کی۔