دعوت اسلامی کی مجلس مکتبۃ المدینہ  کے تحت  پچھلے دنوں نگران مجلس مکتبۃ المدینہ مطیع الرحمان عطاری اور ریجنل ذمہ دار محمد راشد عطاری نے سرگودھا مکتبۃ المدینہ کا دورہ کیا ۔

ذمہ داران دعوت اسلامی نے پنجاب کے شہر سرگودھا میں مکتبۃ المدینہ کی نئی برانچ کھولنے کے حوالے سے مخصوص جگہ کا وزٹ کیا اور فیضان مدینہ نیو سیٹلائٹ ٹاؤن کے ذمہ داران سے ملاقات کرتے ہوئے رکن زون مکتبۃ المدینہ سے مشورہ کیا اور مکتبۃ المدینہ کی سیل کے حوالے سے مشاورت کی۔


دعوت اسلامی کی مجلس مکتبۃ المدینہ  کے تحت 10اگست2020ء بروز پیر مکتبہ المدینہ کے ہیڈ آفس میں مدنی مشورے کا سلسلہ ہوا جس میں ریجن ذمہ داران نے شرکت کی ۔مبلغ دعوت اسلامی سینئر منیجر مکتبہ المدینہ سید فرحان عطاری نے اسٹاک بکس کے حوالے سے شرکا کو مدنی پھول دیئے ۔(رپورٹ:محمد سلیم عطاری معاون نگران مجلس مکتبہ المدینہ ہیڈ آفس کراچی)

دعوت اسلامی کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے زیر اہتمام عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں قائم ہیڈ آفس میں آن لائن ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس تقسیم رسائل اور مکتبۃ المدینہ کے ریجن ذمہ داران نے شرکت کی۔  مکتبۃ المدینہ جنرل مینیجر علی محمد عطاری نے شعبے کے حوالے سے گفتگو کی۔


مجلس مکتبۃ المدینہ لاہور ریجن ہزارہ زون کے ذمہ دار نے مانسہرہ میں قائم ضلعی گورنمنٹ لائبریری میں  لائبریری کے انچارج محمد اقبال سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ذمہ دار نے لائبریری انچارج کوامیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی مایہ ناز کتاب ”فیضان نماز“ تحفے میں دی۔ لائبریری کے انچارج نے ہر ماہ مکتبۃ المدینہ کی طرف سے شائع کردہ ماہنامہ فیضان مدینہ لائبریری کے مین ڈیسک میں رکھنے کی نیت کی تاکہ اسٹوڈنٹس اس کا مطالعہ کریں ۔ (رپورٹ: محمد سلیم عطاری، معاون نگران مجلس مکتبۃ المدینہ ہیڈ آفس کراچی)


25 جولائی 2020ء کو مجلس مکتبۃ المدینہ کے زیر اہتمام مدنی مشورہ ہوا جس میں مکتبۃ المدینہ  کے تمام سینئر اور جنرل مینیجرزنے بذریعہ زوم شرکت کی۔ مدنی مشورے میںg In future planninکے حوالے سے مشاورت کی گئی۔

اسی طرح پچھلے دنوں بھی مکتبۃ المدینہ ہیڈ آفس میں بذریعہ زوم مدنی مشورہ ہوا جس میں جنرل مینیجر نے تمام سینئرز مینیجر کے درمیان Emotional development کے حوالے سے گفتگو کی۔


دعوت اسلامی کی  مجلس مکتبۃ المدینہ کے تحت14جولائی2020ءبروزمنگل ہیڈ آفس مکتبہ المدینہ میں مدنی مشورہ کا سلسلہ ہوا جس میں سیلز اینڈ مارکیٹنگ شعبے کے ذمہ داران نے شرکت کی۔مبلغ دعوت اسلامی سینئر منیجر مکتبہ المدینہ سید فرحان عطاری نے سیل بڑھانے کے حوالے سے شرکا کی تربیت کی ۔ (رپورٹ: محمد سلیم عطاری معاون نگران مجلس مکتبہ المدینہ ہیڈ آفس کراچی)


دعوت اسلامی کی  مجلس مکتبۃ المدینہ کے تحت 11جولائی2020ءبروزہفتہ مکتبۃ المدینہ کے ہیڈ آفس میں مدنی مشورہ کا سلسلہ ہوا جس میں مجلس اجارہ HRکے مینیجر اور Hod نے شرکت کی ۔مبلغ دعوت اسلامی جنرل منیجر مکتبہ المدینہ علی محمد عطاری نے شرکا کی مختلف امور کے حوالے سے مدنی مشورہ فرماتے ہوئے شرکا کی تربیت فرمائی۔(رپورٹ: محمد سلیم عطاری معاون نگران مجلس  مکتبہ المدینہ ہیڈ آفس کراچی)


دعوت اسلامی کی  مجلس مکتبۃ المدینہ کے تحت 11جولائی2020ءبروزہفتہ مکتبۃ المدینہ کے ہیڈ آفس میں مدنی مشورہ کا سلسلہ ہوا جس میں سینئیر مینیجر نے شرکت کی ۔مبلغ دعوت اسلامی جنرل منیجر مکتبہ المدینہ علی محمد عطاری نے شرکا کی WIP کے حوالے سے مدنی مشورہ فرماتے ہوئے ERP اور اسٹاک کے حوالے سے تربیت فرما ئی۔(رپورٹ: محمد سلیم عطاری معاون نگران مجلس  مکتبہ المدینہ ہیڈ آفس کراچی)


WIP کے حوالے سے مدنی مشورہ

Mon, 13 Jul , 2020
4 years ago

دعوت اسلامی کی  مجلس مکتبۃ المدینہ کے تحت 9جولائی2020ءبروز جمعرات مکتبۃ المدینہ کے ہیڈ آفس میں مدنی مشورہ کا سلسلہ ہوا جس میں سینئر مینیجر نے شرکت کی ۔مبلغ دعوت اسلامی جنرل منیجر مکتبہ المدینہ علی محمد عطاری نے شرکا کی WIP کے حوالے سے مدنی مشورہ فرماتے ہوئے وئیر ھاوس اور اسٹاک کے حوالے سے تربیت فرما ئی۔(رپورٹ: محمد سلیم عطاری معاون نگران مجلس  مکتبہ المدینہ ہیڈ آفس کراچی)


دعوت اسلامی کی  مجلس مکتبۃ المدینہ کے تحت 3جولائی2020ءبروز جمعۃ المبارک کو مکتبۃ المدینہ کے ہیڈ آفس میں مدنی مشورہ کا سلسلہ ہوا جس میں مجلس مکتبہ المدینہ کے شعبے آڈٹ کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔مبلغ دعوت اسلامی جنرل منیجر مکتبہ المدینہ علی محمد عطاری نے شرکا کی مختلف امور پر تربیت فرماتے ہوئے شعبہ آڈٹ ٹیم کو آڈٹ کے حوالے سے اہم نکات پیش کئے ۔(رپورٹ: محمد سلیم عطاری معاون نگران مجلس  مکتبہ المدینہ ہیڈ آفس کراچی)


دعوت اسلامی کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے تحت 1جولائی2020ءبروز بدھ کو مکتبۃ المدینہ کے ہیڈ آفس میں مدنی مشورہ کا سلسلہ ہوا جس میں جس میں اراکین مجلس مکتبہ المدینہ کی شرکت رہی مبلغ دعوت اسلامی نگران مجلس مکتبہ المدینہ حاجی فیاض عطاری نے شرکا کی مختلف امور پر تربیت فرمائی ۔(رپورٹ: محمد سلیم عطاری معاون نگران مجلس  مکتبہ المدینہ ہیڈ آفس کراچی)


دعوت اسلامی کے ذمہ دار  اسلامی بھائیوں نے 27 جون 2020ءبروز ہفتہ گوجرانوالہ زون میں قائم مرکز ادارتہ المصطفی میں ناظم جامعہ فہیم مصطفائی صاحب سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا اشاعتی ادارا مکتبۃ المدینہ سے جاری شدہ درسی کتب رکھوانے کے حوالے سے ذہن دیا جس پر ناظم صاحب نے ایک مہینے تک اپنے جامعہ میں نیا مکتبہ بنا کر مکتبۃ المدینہ کی درسی کتب رکھنے کی نیت کا اظہار فرمایا۔اس موقع پر ذمہ داران دعوت اسلامی نے ناظم صاحب کو مکتبۃ المدینہ کی تین درسی کتب نورالایضاح,المطول,ہدایتہ الحکمت تحفے میں پیش کیں جس میں سے نورالایضاح کتاب ناظم صاحب نے ہاتھوں ہاتھ رضا ثاقب مصطفائی صاحب تک پہنچانے کا انتظام فرمایا۔(رپورٹ محمد سلیم عطاری معاون نگران مجلس  مکتبہ المدینہ ہیڈ آفس کراچی)