18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس مکتبۃ المدینہ لاہور ریجن ہزارہ زون کے ذمہ
دار نے مانسہرہ میں قائم ضلعی گورنمنٹ لائبریری میں لائبریری کے انچارج محمد اقبال سے ملاقات کی۔
اس موقع پر ذمہ دار نے لائبریری انچارج کوامیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی مایہ
ناز کتاب ”فیضان نماز“ تحفے میں دی۔ لائبریری کے انچارج نے ہر ماہ مکتبۃ المدینہ
کی طرف سے شائع کردہ ماہنامہ فیضان مدینہ
لائبریری کے مین ڈیسک میں رکھنے کی نیت کی تاکہ اسٹوڈنٹس اس کا مطالعہ کریں ۔ (رپورٹ: محمد سلیم عطاری، معاون نگران مجلس
مکتبۃ المدینہ ہیڈ آفس کراچی)