30 ربیع ُالآخر , 1448 ہجری
ملتان، پنجاب میں شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں
دعوتِ اسلامی کے تحت 4 اکتوبر 2026ء کو ایک اہم مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں صوبائی ذمہ داران، ذیلی شعبہ ذمہ داران
اور پنجاب کے ڈویژن ذمہ داران نے شرکت کی۔
اس اہم مدنی مشورے میں رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ مولانا حاجی ابو ماجد محمد
شاہد عطاری مدنی اور نگرانِ شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں پاکستان غلام الیاس عطاری نے ذمہ داران کی رہنمائی کی۔
مدنی مشورے کے اہم نکات:
Dawateislami