20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے تحت14جولائی2020ءبروزمنگل ہیڈ آفس مکتبہ المدینہ
میں مدنی مشورہ کا سلسلہ ہوا جس میں سیلز
اینڈ مارکیٹنگ شعبے کے ذمہ داران نے شرکت کی۔مبلغ دعوت اسلامی سینئر منیجر مکتبہ
المدینہ سید فرحان عطاری نے سیل بڑھانے کے حوالے سے شرکا کی تربیت کی ۔ (رپورٹ: محمد
سلیم عطاری معاون نگران مجلس مکتبہ المدینہ ہیڈ آفس کراچی)