18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے زیر
اہتمام مکتبۃ المدینہ ملتان ریجن میں آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس میں مکتبۃ المدینہ کے زون اور شاپ ذمہ داران نے شرکت کی۔ رکن
شوریٰ حاجی محمد اسلم عطاری نے شرکا کی تربیت کی اورہر ذمہ دار کو ایک ذیلی حلقہ
کی ذمہ داری لینے، ذیلی حلقہ کی کارکردگی کا جائزبنانے، ٹیلی تھون کی بھر پور کوشش
کرنے اور ماہ ربیع النور میں ملتان ریجن کے علاقوں میں 2600 مدنی پرچم لگانے کا
ذہن دیا۔