18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے تحت 9جولائی2020ءبروز جمعرات مکتبۃ المدینہ کے ہیڈ آفس میں مدنی مشورہ کا
سلسلہ ہوا جس میں سینئر مینیجر نے شرکت کی ۔مبلغ
دعوت اسلامی جنرل
منیجر مکتبہ المدینہ علی محمد عطاری نے شرکا کی WIP کے
حوالے سے مدنی مشورہ فرماتے ہوئے وئیر
ھاوس اور اسٹاک کے حوالے سے تربیت فرما ئی۔(رپورٹ:
محمد سلیم عطاری معاون نگران مجلس مکتبہ المدینہ ہیڈ آفس کراچی)