9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے زیر
اہتمام عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں قائم ہیڈ آفس میں آن لائن ذمہ داران
کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس تقسیم رسائل اور مکتبۃ المدینہ کے ریجن ذمہ داران
نے شرکت کی۔  مکتبۃ المدینہ جنرل مینیجر
علی محمد عطاری نے شعبے کے حوالے سے گفتگو کی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	