20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
27 اکتوبر 2020ء کو مجلس مکتبۃ المدینہ کے
زیر اہتمام بذریعہ زوم مدنی حلقہ ہوا جس میں مکتبۃ المدینہ پاکستان کے تمام اجیروں
نے شرکت کی۔ مکتبۃ المدینہ کے ہیڈ آفس سے حاجی فضیل عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا
اور شرکا کو ٹیلی تھون کی بھر پور تیاری کرنے کی ترغیب دلائی۔