18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے تحت 11جولائی2020ءبروزہفتہ مکتبۃ المدینہ کے ہیڈ آفس میں مدنی مشورہ کا
سلسلہ ہوا جس میں سینئیر مینیجر نے شرکت کی ۔مبلغ دعوت اسلامی جنرل منیجر
مکتبہ المدینہ علی محمد عطاری نے شرکا کی WIP کے حوالے سے مدنی مشورہ فرماتے ہوئے ERP اور اسٹاک کے حوالے سے تربیت
فرما ئی۔(رپورٹ: محمد سلیم عطاری معاون نگران
مجلس مکتبہ المدینہ ہیڈ آفس کراچی)